
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے،امن وامان اجلاس کی صدارت کریں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑاوراویس لغاری بھی وزیراعظم کےہمراہ موجود ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف قلات میں دہشتگردوں کےخلاف لڑتےہوئےزخمی سیکیورٹی فورسزکےجوانوں کی تیمارداری کرینگے،وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سےملاقات بھی کریں گے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کےحوالےسےاجلاس بھی ہوگاجس میں وزیراعظم کوبریفنگ بھی دی جائےگی۔
پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈادویات کی قیمتوں کی منظوری
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اپریل 15, 2024 -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جنوری 13, 2026 -
سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














