وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ

0
7

وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت  کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اورسفارتی عملےنےوزیراعظم کوالوداع کیا،وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس میں شرکت کرینگے،وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب بھی کریں گے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن پروزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Leave a reply