وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا

0
5

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔اہم فیصلےمتوقع ہے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، کابینہ کےاجلاس میں امن وامان سمیت اہم امورزیربحث آئیں گے،وفاقی کابینہ کےاجلاس میں معاشی صورت حال کابھی جائزہ لیاجائےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ کابینہ اجلاس میں قومی اورداخلی سلامتی سےمتعلق اموربھی زیر بحث آئیں گے،وفاقی کابینہ اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کےفیصلوں کی بھی توثیق ہوگی،ایف سی کوفیڈرل کانسٹیبلری کانام دینےسےمتعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔

Leave a reply