وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے

0
5

وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن کےہمراہ اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت بھی ہوگی،وزیراعظم دورےمیں سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم سعودی عرب میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹیو سے خطاب بھی کرینگے ،وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ وفاقی وزرابھی سعودی عرب جائیں گے۔

Leave a reply