وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ

0
3

وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات کیلئےپاکستان کےمضبوط عزم کااظہاربھی کریں گے۔
ترجمان کامزیدکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی اجلاس کےموقع پردوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Leave a reply