وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

0
129

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں, وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائیٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ، وزیراعظم آج رات مدینہ میں قیام کریں گے۔

Leave a reply