وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

0
3

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج شام کوطلب کرلیا،اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہو گی ۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام 4بجےوزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،جس میں ملکی سیاسی اورمعاشی امورپر غور ہوگا،اجلاس میں پنجاب کابینہ کی جانب سےٹی ایل پی پرپابندی سےمتعلق فیصلےپربھی غورکاامکان ہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ افغانستان کےساتھ حالیہ سیزفائرمعاہدےکےبعدکی صورتحال پرغورہوگا،وزیردفاع افغانستان کےساتھ ہونےوالےمعاہدےپربریفنگ دیں گے،ای سی سی،کابینہ کمیٹی قانون سازی کےفیصلوں کی توثیق کی جائےگی۔

Leave a reply