وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

0
28

وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ایپکس کمیٹی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورصوبائی وزرائےاعلیٰ شرکت کرینگے،ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں قومی سلامتی کےاداروں کےسربراہان بھی شرکت کرینگے۔
ذرائع کاکہناہےکہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائےگا،ایپکس کمیٹی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشنزکےنتائج سےمتعلق آگاہ کیاجائےگا۔کےپی،بلوچستان سےدہشتگردی کی لعنت کےمکمل خاتمےکےلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائیگی۔

Leave a reply