وزیراعظم نےدوہفتےمیں پی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا

0
12

وزیراعظم شہبازشریف نےدوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپورشن کے امورپرجائزہ اجلاس منعقدہوا ،وزیراعظم نے پی این ایس سی کےبیڑےمیں اضافےکیلئےلیزپربحری جہازلینےکی ہدایت کی۔
اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ ادارےکےپاس10بحری جہازہیں، 7لاکھ 24ہزار 643ٹن کارگولےجاسکتےہیں۔
اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جہازوں کی کمی سےسالانہ4بلین ڈالر کاقیمتی زرمبادلہ خرچ کرنا پڑرہا ہے ،دوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان پیش کیاجائے۔

Leave a reply