وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

0
4

وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت پرافسوس کااظہار کیا اور کهاکہ شہریوں کونقصان پہنچانےوالوں کااسلام اورپاکستان سےکوئی تعلق نہیں، شہریوں پرحملہ کرنےوالوں کوہرمحاذپرشکست دینےکیلئےپرعزم ہیں،ملک سےدہشت گردی کےمکمل خاتمےتک جنگ جاری رہےگی۔
اُنہوں نےمزیدکہاکہ جوانوں کی مہارت کی بدولت بغیرنقصان کےآپریشن مکمل ہوا،جعفرایکسپریس آپریشن انتہائی مہارت کےساتھ کیاگیا،جوانوں نےبہادری سے33دہشت گردوں کوہلاک کیا۔

Leave a reply