وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ قاسم جوکھیو گوٹھ میں جانبحق افراد کی جنازہ نماز میں شرکت کرینگے
جانبحق 17 افراد میں سے 15 افراد کی جنازہ نماز قاسم جوکھیو گوٹھ، ایک کی ترکش کالونی اور ایک کی بھروسر کالونی میں ادا کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جاںبحق افراد کی میتوں پر اجرک چڑھائے
وزیراعلیٰ سندھ نے جاں بحق افراد کے ورثا اور بچوں سے ملاقات کی، ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سندھ حکومت جانبحق اور زخمی ہونے والوں کے ورثا کا خیال رکھے گی۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مئی 8, 2024 -
سپریم کورٹ ایڈہاک ججزکامعاملہ،2جسٹس(ر)رضامند
جولائی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔