وزیراعلیٰ مریم نوازنے12اضلاع کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دےدی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں صوبےبھرکےتمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرزنےشرکت کی۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ میں بیوٹی فکیشن اورانسدادتجاوزات آپریشن کاجائزہ لیاگیا،وزیراعلیٰ نے12اضلاع کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی۔
اجلاس سےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ تجاوزات کاخاتمہ اورصفائی کامعیار برقرار رکھنابہت بڑاچیلنج ہے،کمشنراورڈی سیزکوپرفارمنس کیلئے مکمل آزادی ہے،کسی کوفیصلوں پر اثر اندازہونےکی اجازت نہیں،ارکان اسمبلی بھی اپنےاضلاع میں بہتری کی تعریف کرتےہیں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ پرفارمنس میں ہمارامقابلہ سابقہ حکومت سےنہیں خود سےہے،مجموعی پرفارمنس بہتررہی مگربہتری کی بہت گنجائش ہے،عوام میں ریلیف کاحقیقی احساس ہی کامیابی ہے،کرپشن کےخلاف جامع کریک ڈاؤن کرناہوگا۔
پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
دسمبر 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سوزوکی نے بھی اپنی ایک گاڑی کی قیمت کم کردی
مئی 8, 2024 -
لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب
اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














