وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) وفد میں میاں عامر محمود،شکیل مسعود،سلطان علی لاکھانی اورناز آفرین سہگل شامل
پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کے عہدیداروں نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن نے مریم نوازشریف کی وزارت اعلی کو خوش آئند قرار دیا، ملاقات میں حکومت پنجاب اورالیکٹرانک میڈیا کے روابط پر تبادلہ خیال۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کی تجاویز پر غور کی یقین دہانی، سینیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ، وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہد بخاری صوبائی مشیر پرویز رشید بھی موجود تھے
گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
جنوری 6, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 18, 2025 -
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
ستمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














