وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز: رنگ روڈ پراجیکٹ منصوبہ کا دورہ اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دی
پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہیں منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ منصوبے کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے، پراجیکٹ کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اگر منصوبے کی تکمیل میں کوئی رکاوٹیں ہیں تو فوری آگاہ کریں، رنگ روڈ منصوبے کیلئے فنڈز کی کمی نہیں آنے دیں گے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔