وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوایئر ایمبولینس سروس سے متعلق بریفنگ پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائر کار کو مزید وسعت دی جائے گی۔ دوردراز علاقوں میں حادثہ کی صورت میں ایئر ایمبولینس سروس استعمال ہوگی۔ انسانی جان سے بڑھ کر کچھ نہیں،تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کریں گے۔ ایمرجنسی کی صورت میں ایئر ایمبولینس سروس مہیاہوگی۔
ایئر ایمبولینس سروس کو دیگر صوبوں میں ایمرجنسی کی صورت میں مدد کے لئے فراہم کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰزاہد بخاری، چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس،ڈی جی ریسکیو سروسزاور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کاغان: عید کے بعد 1 ہفتہ میں 3 لاکھ سیاحوں نے رخ کیا
جون 25, 2024 -
خیبرپختونخوا کیلئے بڑا ریلیف
مارچ 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔