وزیراعلیٰ کی زیر صدارت میں اجلاس، ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پرجائزہ لیا۔

0
21

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ،

سیکرٹری ہاؤسنگ نےکم آمدن والے لوگوں کے لئے سکیم سے متعلق امور سے آگا ہ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا گھر کی لاگت میں کمی کے لئے اقدامات کا حکم ،

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کم آمدن والے لوگوں کے لیے گھر کی قسط ممکنہ حد تک کم کرنے کی ہدایت، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اضلاع میں گھروں کی تعمیر کے لئے اراضی کی نشان دہی کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کی ہدایت بھی کی چاہتی ہوں، پنجاب میں کوئی بے گھر نہ ہو،ہر شہری کے پاس اپنی چھت ہو۔ عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیر پرویز رشید،وزیراطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق،ذیشان ملک،چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہور،ڈی جی پی ایچ اے ٹی اے،پنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اوردیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

Leave a reply