پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا آغاز، 31 دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ آپریشنل کیے جائیں گے۔
پہلے مرحلے میں شیخوپورہ سیف سٹی منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا, مئی کے آخر تک شیخوپورہ سیف سٹی منصوبہ فنگشنل ہو گا.
شیخوپورہ کیساتھ پہلے مرحلے میں گجرات، جہلم، اوکاڑہ اور ٹیکسلا سیف سٹی پراجیکٹ بھی مئی میں مکمل ہوں گے, رحیم یارخان، مظفرگڑھ، ساہیوال، جھنگ، اٹک، حسن ابدال، ڈی جی خان، سیالکوٹ، مری اور میانوالی سیف سٹی اسی سال مکمل ہونگے، آرٹیفشل انٹیلیجنس بیسڈ سافٹ وئیر کی مدد سے کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائیگی۔
18 شہروں میں ائیر کوالٹی انڈکس مانیٹرنگ کیلئے انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے, وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی موجود گی میں سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے مابین معاہدہ طے پایا تھا۔
پی ٹی آئی کا24نومبرکوبیرون ممالک میں بھی احتجاج کااعلان
نومبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر شیخ رشید کا گفتگو
اپریل 17, 2024 -
قومی اسمبلی کااجلاس طلب
ستمبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔