وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے۔
پاکستان ٹوڈے: گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ہسپتالوں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیلڈ ہسپتال میں موجود ٹیسٹنگ لیبارٹری سے 85 مریضوں نے ٹیسٹ کی سہولیات سے استفادہ کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری۔جبکہ 72 مریضوں نے الٹراساؤنڈ اور ایکسرے ٹیسٹ بھی کروائے ۔ فیلڈ ہسپتال پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں عوام کو مسلسل سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
فیلڈ ہسپتال بہاولپور جھنگ اوکاڑہ ،ملتان، مظفرگڑھ ،فیصل آباد اور سرگودھا کے دور دراز علاقوں میں مکمل طور پر فنگشنل ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے۔ وزیراعلی پنجاب کام کرنے اور عمل کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔