وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے

0
118

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے جب کہ نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل بھی روک دیا گیا ہے۔

وزیراعظم آفس نے چیئرمین ارسا کی تقرری کی سمری واپس لینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔وزیراعظم نےگزشتہ روز گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا تھا

Leave a reply