وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

0
122

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم نے بھی ملک احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں ملکی مجموعی، سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہء خیال کیا گی

Leave a reply