وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، دوسرےروز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم۔ روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔
اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام ،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے ۔ ہر سڑک کی لین مارکنگ بھی کی جائے ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ ،
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرت،ارکان صوبائی اسمبلی ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 15, 2024 -
وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
مئی 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔