وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کم آمد ن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی، لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519کنال اراضی پر اپنی چھت ۔
تفصیلات کے مطابق اپنا گھر پراجیکٹ کی اصولی منظوری، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ قسط پر بریفنگ ۔ گھروں کے نقشوں کیلئے پاکستان کونسل فار آرکی ٹیکٹ اینڈ ٹاؤن پلانرزسے مشاورت پر اتفاق، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی اپنی چھت۔
اپنا گھرپراجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کرنے کی ہدایت۔ وزیراعلیٰ مریم نواشریف کاکم از کم لاگت میں بہترین گھرتیار کرنے کیلئے اقدامات کا حکم سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ،سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہور اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 2025بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
اپریل 11, 2025 -
وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
اگست 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔