
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) ملک افضل کھوکھر کی ملاقات ہوئی
ملاقات میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان اور سماجی بہبود سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال پرگور کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل اور نئے منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا، ملک افضل کھوکھر نے لاہور کے مضافات میں کلینک آن وہیل کی سروسزکو سراہا اور کہا کہ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے مقامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔
مسلم لیگ (ن) عوامی جماعت ہے اور جمہوری انداز میں عوامی مسائل حل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ لاہورڈویلپمنٹ پلان میں فراہمی و نکاسی آب کا نظام، رابطہ سڑکوں اور پختہ گلیوں کی تعمیر شامل ہے۔
مریم نواز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور پارکس کی بحالی بھی ڈویلپمنٹ پلان میں شامل ہے۔ ملک افضل کھوکھر نے لاہور کی ری ویمپنگ کے لیے وزیر اعلیٰ کی خصوصی دلچسپی اور وژن کی تعریف کی
ترقی اور خوشحالی کے اہداف کو حاصل کرنے میں مسلم لیگ (ن) کے ہر کارکن کی سپورٹ آپ کو حاصل ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 2025 -
ایپل 16 سیریز کا سستا ترین فون کب متعارف کرایا جائے گا؟
جنوری 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔