وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پر بریفنگ

0
131

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پلان طلب کر لیا، مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کرکے انڈسٹریل سیکٹر زکی نشاندہی کی ہدایت۔

سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سیکٹرز وائز میپنگ کا حکم، پنجاب میں موجود صنعتوں کا ڈیٹا اور فیوچر انڈسٹری کے اعدادوشمار بھی مرتب کیے جائیں۔

سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، سیاسی عدم استحکام کے دور کا خاتمہ ہوا،حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پوری طرح یکسو ہے۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری انڈسٹری اور سی ای او پی بی آئی ٹی اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

Leave a reply