وزیر اعلیٰ پنجاب کی خضدار خضدار کی مذمت

0
53

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خضدار دھماکے میں قیمتی جانی ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت, حکومت پنجاب دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے.

Leave a reply