وزیر اعلی پنجاب انسپیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان نگہبان ریلیف پیکج کی تقسیم، ماڈل رمضان بازاروں میں سستی و معیاری اشیاء کی فراہمی اور شہر میں سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد کے لیے بنائی گئی وزیر اعلی پنجاب انسپیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد

چئیرمین وزیر اعلی پنجاب ‎ انسپیکشن کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ نے اجلاس کی صدارت کی، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کمیٹی کو بریفنگ دی

اجلاس میں ریلیف پیکج کی تقسیم کے موجودہ اور آئندہ لائحہ کا جائزہ لیا گیا۔ قیمتیں کنٹرول کے موجودہ طریقہ کار میں بہتری لانے کے لیے تجاویز پر غور ہوا

چئیرمین وزیر اعلی پنجاب انسپیکشن کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ و دیگر کمیٹی ممبران نے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں اور کام کو سراہا.

Leave a reply