وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اسلام آباد کے لیے روانہ

0
61

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز جاتی امراء سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اولڈ ایئر پورٹ روانہ ہوئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز خصوصی طیارے سے اسلام آباد جائیں گی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی اسلام آباد میں ایم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔

Leave a reply