وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کا خیرمقدم

0
103

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) دو طرفہ تجارتی و دیگر امور کے ساتھ ساتھ ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب

ایران میں آئوٹ آف سکول چلڈرن کا چیلنج نہ ہونے کے برابر ہے۔ رانا سکندر حیاتایران کے تجربات سے مستفید ہوتے ہوئے پاکستان کا لٹریسی ریٹ بڑھائیں گے۔

دونوں ممالک اپنے اپنے تعلیمی تجربات کا تبادلہ کریں گے۔ پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گے۔ ایران کا تعاون پاکستان کی سائنس و ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ تعلیمی ترقی میں بھی معاون ثابت ہوگا۔

Leave a reply