کراچی:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر نے میٹرک امتحانات کے عمل کا مشاہدہ کیا۔ رانا سکندر حیات نے امتحانی سنٹر میں طلبہ کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
وزیر تعلیم نے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا ، رانا سکندر حیات نے طلباء سے گفتگو کی، مسائل و ماحول بارے دریافت کیا۔
وزیر تعلیم نے امتحان دینے والے طلبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیر تعلیم نے امتحانی سنٹر میں نقل کی روک تھام کے لیے اقدامات کا بھی جائزہ لیا،
وزیر تعلیم نے امیدواروں کی تھمب مشین سے حاضری کے عمل کا مشاہدہ بھی کیا، رانا سکندر حیات نے امتحانی سنٹر میں بہتر انتظامات پر بورڈ انتظامیہ کو سراہا۔
وزیر تعلیم کی نگران عملہ کو شفافیت برقرار رکھنے، طلبہ کو بہتر ماحول فراہمی کی ہدایت ،صوبائی وزیر نے طلباء کو محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کی۔
حکومت قابل اور محنتی طلباء کی ہر ممکن معاونت اور حوصلہ افزائی کرے گی۔ وزیر تعلیم امتحانی مراکز میں امیدواروں کو بہترین ماحول فراہم کیا جائے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔