وزیر خوراک سندھ جام خان شورو کی صدارت میں گندم خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں سیکریٹری خوراک خالد محمود شیخ، ڈائریکٹر فوڈ ذوالفقار خشک سمیت تمام فوڈ افسران کی شرکت
اجلاس میں کمشنر،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص،اور ڈی سی شہید بینظیر آباد کی آن لائن شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر کو گندم کی خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
وزیر خوراک کی محکمہ فوڈ اور کمشنر، ڈی سی میرپورخاص سمیت ڈی سی شہید بینظیر آباد کو باردانہ کی شفاف تقسیم اور گندم کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت، گندم خریداری مہم پر پالیسی کے مطابق عملدرآمد میں تعطل نہیں آنا چاہیے، جام خان شورو کی افسران کو ہدایت، تمام فوڈ افسران باردانہ تقسیم میں تمام اضلاع کے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کریں،جام خان شورو
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 6, 2024فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز۔ ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
فروری 23, 2024 -
توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی
اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔