وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھرکھر کا پاکستان سپر لیگ 9 فائنل پر نیک خواہشات

0
71

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ مبارکباد کا مستحق ہے۔  آج فائنل میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کروں گا۔فیصل ایوب کھوکھر

جو بھی ٹیم جیتے گی جیت پاکستان کی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کا کرکٹ ٹیلنٹ کے نکھار میں اہم کردار ہے۔فیصل ایوب کھوکھر

رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے حکومت پنجاب انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے۔

Leave a reply