
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
وفاقی بجٹ میں یہ بھی کہا گیا، چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں اضافہ، کسانوں کو سستے قرضوں کی فراہمی کیلئے اسکیم کا اعلان متوقع ہے۔
سالانہ انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ کرنے کی تجویز ہے۔ تنخواہ دار طبقے اور غیر تنخواہ دار کاروباری طبقے پر ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب میں پولیو وائرس پھر سر اٹھا لیا
جون 3, 2024 -
فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
اپریل 18, 2025 -
ویناملک نےبالی ووڈسےمتعلق بڑاانکشاف کردیا
نومبر 4, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














