پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پر خیرمقدم کیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعلی آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایف سی ہیڈ کوارٹر بھی جائیں گے،سی سی بی او پشاور اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دسمبر 2, 2024 -
ٹریفک کے مسائل، لاہور کا حسن ماند پڑنے لگا
جولائی 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔