وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے

0
75

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مزار قائد آمد

محسن نقوی نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملک کی ترقی۔ قیام امن۔ استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی

محسن نقوی نے وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے خصوصی دعا کی، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیٹر بک میں تاثرات درج کئے

محسن نقوی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت اور ان تھک محنت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہماری منزل ہے ۔ قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔

Leave a reply