
وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقدہوئی صدرمملکت آصف علی زرداری نےنئے وفاقی وزرا سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا موجود تھے۔
حنیف عباسی،معین وٹو،سرداریوسف ،اورنگزیب کھچی وفاقی وزرابننےوالوں میں شامل جبکہ رانامبشر،رضاحیات،طارق فضل چودھری اورعلی پرویزملک بھی حلف اٹھانےوالوں میں شامل ہیں۔
وفاقی وزرابننےوالوں میں شیزافاطمہ،جنیدانور،خالدمگسی،پیرعمران شاہ اورمصطفیٰ کمال شامل جبکہ بیرسٹرعقیل ملک،گھیئل داس،طلال چودھری وزرائےمملکت میں شامل ،عبدالرحمان کانجو،بلال کیانی اورمختاربھرت بھی وزرائےمملکت میں شامل ہیں۔
شزارمنصب علی،عون چودھری،وجیہہ قمربھی وزرائےمملکت میں شامل ہیں،نئےوزرااوروزرائےمملکت کےقلمدان کااعلان بعدمیں کیاجائےگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوب کا شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف
فروری 21, 2025 -
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور
اگست 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔