وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی

0
100

وفاقی کابینہ کاآج طلب کیاگیااجلاس ملتوی کردیاگیا۔
26ویں آئینی ترمیم کےحوالےسےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بھی آج طلب کیاگیاہے،قومی اسمبلی اجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیاہے، حکومت آئینی ترمیم قومی اسمبلی کے بجائے پہلے سینیٹ میں لانے پر غور کر رہی ہے۔
سینیٹ کااجلاس سہ پہر 3 بجے اور قومی اسمبلی اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف حکومتی سینیٹرز کو ظہرانہ بھی دیں گے۔

Leave a reply