وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا

0
28

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام 5بجےطلب کیاگیاہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a reply