ون ڈےسیریز:قوم کرکٹ اسکواڈکےہیملٹن میں ڈھیرے

0
32

ون ڈےسیریز،قومی کرکٹ ٹیم کااسکواڈنیپئرسےہیملٹن پہنچ گیا۔
پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ 2اپریل کوکھیلاجائےگا،میزبان ٹیم کو3ون ڈےمیچزکی سریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔
واضح رہےکہ نیوزی لینڈنے5ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز4-1سےجیتی تھی،جس میں پہلے میچ میں کیویز نے شاہینوں کو9وکٹوں سےشکست دی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں پھرفتح نیوزی لینڈکامقدربن گئی تھی ،سیریز کےتیسرےمیچ میں شاہینوں نے کیویز کو 9وکٹوں سےہرادیاتھا،ایونٹ کےچوتھےمیچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دی اورپھرپانچویں میچ میں کیویزنےشاہینوں کو8وکٹوں سےشکست دے کرسیریزجیت لی۔

Leave a reply