لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف گوجرانولہ پی پی 60 سے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کے گھر اور ڈیرے پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ اہل خانہ اور ملازمین سے بدتمیزی ہراساں کیا ۔
ٹک ٹاک وزیر اعلیٰ پولیس کے ذریعے اوچھی حرکتوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی آج نماز جمعہ کے بعد ہر صورت احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان
جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 3, 2024وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
دسمبر 3, 2024کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔