لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جی پی او چوک میں وکلاء کی پھر سے دھرنے کی تیاریاں مکمل, جی پی او چوک میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب دریا بچھا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وکلاء ایوان عدل سے ریلی نکالتے ہوئے پی ایم جی چوک میں پہنچ گے، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت فیصل آباد روانہ، آئین کی بالادستی کے لیے آغاز کردہ احتجاجی تحریک کا رخ فیصل آباد کی جانب۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا وفد ملک گیر پُرامن تحریک کے تناظر میں آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچے گا، وفد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر۔
سنی اتحاد کونسل کے صدر صاحبزادہ حامد رضا اور ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی وفد کا حصہ، بی این پی کے رہنما ساجد ترین بھی ہمراہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا وفد فیصل آباد میں ایک روزہ دورہ کے دوران ملک گیر احتجاجی تحریک کے حوالے سے اہم تقاریب میں شرکت کرے گا۔
وفد کے اراکین آئین کی بالادستی کے تحریک کے تناظر میں فیصل آباد کی مقامی قیادت اور اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، وفد میں شامل قائدین دورے کے دوران فیصل آباد بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے خطاب کریں گے،
تحریک کی قیادت کسانوں کے وفود سے ملاقاتیں کرے گا۔ فیصل آباد پریس کلب کے ممبران سمیت سینئر صحافیوں اور سینئر وکلا کیساتھ ملاقات کریں گے۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔