ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے 15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔
اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ٹیم میں برقرار رہنےوالے کھلاڑیوں میں شان مسعود، سعود شکیل ، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد رضوان، نعمان علی اور سلمان علی آغا شامل ہیں جبکہ ابرار احمد، امام الحق اور محمد ہریرہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
ورک لوڈ مینجمنٹ کے طور پر عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔ خرم شہزاد کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ محمد علی اور کاشف علی کی شمولیت ہوئی ہے۔ان فٹ وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کی جگہ روحیل نذیر کواسکواڈ میں شامل کیاگیاہے۔
پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی
جنوری 27, 2026پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری
جنوری 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














