ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا

0
3

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا۔
ممبئی میں کھیلےجانےوالےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈ کپ کے21ویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورمیزبان سری لنکا کےدرمیان جوڑ پڑے گا ،میچ مقامی وقت کےمطابق2:30بجےشروع ہوگا۔
سری لنکن ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی جبکہ بنگلہ دیش نےایک میچ جیتااور 4میچ میں شکست خوردہ رہی ہے۔
یادرہےکہ پاکستان ویمنز ٹیم پہلےہی سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوچکی ہے۔
واضح رہےکہ ابھی تک انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں بھی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

Leave a reply