ویمنزٹی 20 ورلڈکپ:بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈکوشکست
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست دےدی۔
شارجہ میں ویمنزٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کامیلہ سج گیاایونٹ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔
پہلے بیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش کی ویمنزنےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر119رنزبنائے۔
ہدف کےتعاقب میں اسکاٹ لینڈکی ٹیم مشکلات کاشکاررہی،اسکاٹ لینڈ ویمنز نےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر 103رنزبنائے۔ اسکاٹ لینڈ کی سارہ بریس 49 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں جبکہ کپتان کیتھرین بریس اور ایلسا لسٹر 11، 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ایونٹ کےپہلےمیچ میں اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست ہوئی۔
مذکورہ تین بلے بازوں کے علاوہ اسکاٹ لینڈ کی کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکی، بنگلادیش کی طرف سے رتو مونی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔