ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر

0
24

صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم آرآئی نےفریکچر کی تصدیق کی،صائم ایوب کےٹخنےکومیڈیکل مون بوٹ سےفکس کردیاگیا۔
ڈاکٹروں نےصائم ایوب کوٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک آرام کامشورہ دیاہے،جس کےباعث وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
صائم ایوب ٹیسٹ میں مزیدحصہ نہیں لیں گے،وہ ٹیم کےساتھ رہیں گے،صائم ایوب ٹیسٹ میچ ختم ہونےکےبعدپاکستان ٹیم کےساتھ وطن واپس آئیں گے۔

Leave a reply