ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ:امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل کوبرطرف کردیا

0
18

ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ،نیٹومیں امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل شوشناچیٹ کوبرطرف کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےاتحادیوں کوشوشناچیٹ فیلڈ کو عہدےسے ہٹانے کےبارےمیں آگاہ کردیا،وائس ایڈمرل کی برطرفی کی وجہ ٹرمپ انتظامیہ کاان پرعدم اعتماد ہوسکتا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بائیڈن دورمیں تقرری کی وجہ سےشوشناچیٹ فیلڈکی وفاداری پرشکوک وشبہات تھے،پینٹاگون نےشوشناچیٹ فیلڈکی برطرفی کی فوری تصدیق نہیں کی۔

Leave a reply