ٹرمپ نےانتخابی قوانین میں ترمیم کےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے

0
101

صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکی انتخابی قوانین میں ترمیم  کے ایگزیکٹوآ رڈر پر دستخط کردئیے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حکمنامہ میں کہاگیاہےکہ ڈاک کےذریعےبیلٹ باکس انتخابات کےدن تک وصول کئےجائیں،ووٹ رجسٹریشن کےلئےشہریت کےدستاویزی ثبوت دکھاناضروری ہوگا،تمام ریاستیں ووٹرلسٹ شیئرکرنےکی پابندہوں گی۔
حکمنامہ میں مزیدکہاگیاکہ احکامات کی تعمیل نہ کرنےوالی ریاستوں کی وفاقی فنڈنگ بندکردی جائے گی، نئےانتخابی قواعدکامقصددھاندلی کےخدشات کوختم کرناہے،ریاستیں انتخابی جرائم پروفاقی ایجنسیوں کے ساتھ مل کرکام کریں ۔

Leave a reply