ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے

0
14

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ  محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل کرکام کرے،قانون سازی کامقصدادویات کی قیمتوں کےتعین کےعمل میں تبدیلی ہے،ادویہ سازی کی صنعت نےقیمتوں میں تبدیلی کےلئےلابنگ کی تھی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ  ایگزیکٹوآرڈرکامقصدصحت کی دیکھ بھال کےاخراجات کوکم کرناہے،ادویات کے لئےمیڈیکیئرکی ادائیگیوں کو ہسپتالوں سےمنسلک کردیا گیا، میڈیکیئرامریکاکے65سال سےزائد66ملین افرادکااحاطہ کرتاہے۔

Leave a reply