
ترجمان چینی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا نے اپنے راستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ چین کودھمکی امریکاکی بلیک میلنگ فطرت کوبےنقاب کرتی ہے،چین امریکی دھمکیوں اوربلیک میلنگ کوقبول نہیں کرے گا،امریکاچینی اشیاپرلگائےبھاری محصولات فوری ختم کرے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کامزیدکہناتھاکہ محصولات20فیصدسےبڑھ کر54فیصدہوگئےہیں،تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا،تحفظ پسندی کیلئےکوئی راستہ نہیں،امریکانےاپنےراستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔
سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے
اپریل 16, 2025ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے
اپریل 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی آئی اےکی نجکاری، واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی
نومبر 1, 2024 -
پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے،عظمیٰ بخاری
اکتوبر 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔