
صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔
امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث منڈیاں 5سال کی بدترین گراوٹ کاشکار ہوگئیں، نیسڈیک6فیصد،ایس اینڈپی500پانچ فیصد ڈاؤن،جبکہ ڈاؤجونز1ہزار679پوائنٹس گرگئی۔
امریکی میڈیاکےمطابق امریکااوردنیابھرمیں نئی کسادبازاری کاخدشہ پیداہوگیا،کسادبازاری کاخدشہ 60فیصد ہوگیاہے،عالمی مالیاتی منڈیاں بھی شدید دباؤکاشکارہیں۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔