ٹرمپ کاایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان

0
21

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرکینیڈاپرٹیرف عائدکرنےکااعلان کردیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ یکم اگست سے کینیڈاسےآنےوالی در آمدات پر35فیصدٹیرف عائد ہوگا ،دیگرتجارتی شراکت داروں پربھی عمومی محصولات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
امریکی میڈیاکےمطابق ٹیرف کانفاذکس شعبےکی درآمدپرہوگایہ واضح نہ ہوسکا،دونوں ملک 21جولائی تک کسی معاہدےپرپہنچےکی کوشش کررہےہیں۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدہ سنبھالنےکےبعدرواں سال فروری میں ایک حکم نامےپر دستخط کرکےکینیڈاسمیت مختلف ممالک پر25فیصد ٹیرف عائدکردیاتھا۔

Leave a reply